جمعہ، 13 فروری 2026


مصنف: چارلس سپرجن | ترجمہ کار: اسٹیفن رضاؔ

1۔ یوحنا 3: 1, 2

’’دیکھو باپ نے ہم سے کیسی محبت کی ہے کہ ہم خُدا کے فرزند کہلائے اور ہم ہیں بھی۔ دُنیا ہمیں اِس لئے نہیں جانتی کہ اُس نے اُسے بھی نہیں جانا۔‘‘

رومیوں 8: 1

’’اُن پر سزا کا حکم نہیں۔‘‘
20