Mother's Day 2026 نغمات
← واپس
🎵 ورشپ لائبریری

یوسف چلا گھر سے کہ ڈھونڈے اپنے بھائیوں کو

Yusaf chala ghar se ke dhoonde apne bhaiyon ko

👁 89
یوسف چلا گھر سے کہ ڈھونڈے اپنے بھائیوں کو تھیلا اٹھایا اور کہا بائے اپنے پاپا کو
بائے بائے پاپا بائے بائے
۱
بھائیوں نے دیکھا دُور سے یوسف کو آتے جب کہنے لگے اُسے مار ڈالیں آج مل کے سب
۲
کپڑے اُتارے پیٹا بڑے ہی غصے میں پھر پھینک دیا ایک گہرے سے کنویں میں
۳
ایک اسماعیلی قافلہ گزرا قریب سے صرف بیس روپے میں بیچا بڑی بے دردی سے
۴
پہلے فوطیفار کے گھر پھر قید خانہ میں پھر ایک دن پہنچا فرعون کے محل میں
۵
یوسف نے اپنے بھائیوں کو معاف کر دیا یسوع نے بھی ہم سب کو ہے معاف کر دیا