Mother's Day 2026 نغمات
← واپس
🎵 ورشپ لائبریری

مریم کی تاجپوشی

Mariam Ki Tajposhi

👁 67
مریم کی تاجپوشی خالق نے آسماں پر ، مل کر فرشتوں سے کی
۱
ابنِ خُدا کی ماں ہے ملکہ آسماں ہے ہم سب کی ہے اماں بھی
۲
فضلِ خدا سے لوگو، ہر پل رہی ہے دیکھو پاکیزہ اُس کی ہستی
۳
مریم کو ایسی عظمت، سارے جہاں میں عزت خالق نے ہے عطا کی