Mother's Day 2026 نغمات
← واپس
🎵 ورشپ لائبریری

خوب نبھائی روت نے وفا ہونا پڑا اپنوں سے جدا

Khoob nibhaayi Ruth ne wafa Hona pada apnon se juda

✍️ نعیم سلیم 👁 74
خوب نبھائی روت نے وفا ہونا پڑا اپنوں سے جدا
۱
نعومی سے روت نے کہا اے ماں تیرا خدا ہو گا میرا خدا
۲
اچھے حالات ہوں یا ہوں بُرے لیکن میں تجھ سے نہ ہوں گی جدا
۳
وفا جو نبھائے ہر حال میں ملتا ہے اس کو وفا کا صلہ