🎵 ورشپ لائبریری
اے ماں ، اے ماں ، اے ماں تیری سفارش کو
Ae Maa Ae Maa Ae Maa Teri Safaresh Ko
اے ماں ، اے ماں ، اے ماں تیری سفارش کو
روح پاک ، روح پاک ، روح پاک کی بارش ہو
۱
انکھوں میں تیری ہر دم ، میرے دل کا رہے موسم
پوری یہ گزارش ہو
۲
ہر دل کا ہر اِک انگن ، بن جائے تیرا مسکن
پوری یہ گزارش ہو
۳
میرے دل کی ہے یہ چاہت ، کہ مل جائے تیری قربت
پوری یہ گزارش ہو