Mother's Day 2026 نغمات
← واپس
🎵 ورشپ لائبریری

آئے گا آئے گا میرا یسوع مہان دیکھے گا دیکھے گا اُسے

Ay ga ay ga mera Yesu mahan dekhay dekhay ga usay

👁 85
آئے گا آئے گا میرا یسوع مہان دیکھے گا دیکھے گا اسے سارا جہان
آئے گا آئے گا آئے گا آئے گا
۱
اندھیارا چھا جائے گا بادلوں پر یسوع آئے گا
اس کے پیارے لوگوں کا بڑا ہے گمان
۲
بادلوں پر سارے جائیں گے یسوع ہی کی جے جے گائیں گے
سؤرگ میں ملے گا ہمیں سندر مکان
۳
بائبل کی بات وہ پوری ہوگی بھوک ہوگی نہ پیاس ہوگی
پائیں گے ہمیشہ کے جیون کا جام