🎵 ورشپ لائبریری
یسوع کی ماں پیاری
Yesoo Ki Maa Pyaari
یسوع کی ماں پیاری
خوشیاں ہیں زور شور
کنواری پیاری پیاری
خوشیاں ہیں زور شور
۱
خوش ہو پیاری مریم
تُو ہے مبارک
گاتے فرشتے تیری
ثنائیں زور و شور
۲
سر پہ سنہری افسر
پاؤں میں ہے قمر
یسوع کے پاس پیاری
خوشیاں ہیں زور شور