🎵 ورشپ لائبریری
ماں کا رُتبہ جو جان جاتا ہے
Maa ka rutba jo jaan jata hai
ماں کا رُتبہ جو جان جاتا ہے
روٹی سُکھ کی سدا وہ کھاتا ہے
۱
ماں کا پیکر صلیب کے نیچے
یسوع کا حوصلہ بڑھاتا ہے
۲
ماں ہی آتی ہے کام دُکھ سُکھ میں
ماں کا چہرہ سکوں دلاتا ہے
۳
ماں نہ ہوتی تو ملؔ کہاں ہوتا
ماں ہی سے خاندان آتا ہے
۴
ماں ہی آتی ہے کام دُکھ سُکھ میں
قصۂ موسوی سکھاتا ہے