Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
نشاط - فاختہ

نشاط

وکٹر جان فردیات مطالعات: 4 پسند: 0

اس موسمِ پُرکیف کا اک قرض ہے ہم پر
اس نغمۂ باراں کا تقاضا ہے بہر طور
کچھ ان سے سنی جائے کچھ ان سے کہی جائے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید