Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
جلا کے سب دیوں کو میں سر بازار رکھتا ہوں - فاختہ

جلا کے سب دیوں کو میں سر بازار رکھتا ہوں

وکٹر جان اشعار مطالعات: 3 پسند: 0

جلا کے سب دیوں کو میں سر بازار رکھتا ہوں
اندھیروں کو مٹانے کا ہنر اے یار رکھتا ہوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید