Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
سمبندھ - فاختہ

سمبندھ

وکٹر جان نظمیں مطالعات: 13 پسند: 0

اس دنیا کا رنگ انوکھا
اس دنیا کا روپ نرالا
دور تلک ہے غم کی بدلی
دور تلک ہے غم کی برکھا
کروٹ بدلے اور چھا جائے
غم کے یہ گھنگھور سے سائے
زنجیروں سے جکڑے جیون
اپنی راکھ سے کھیل رہے ہیں
ہے یہ جسموں کا سنجوگ
روحوں کا سمبندھ نہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید