Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
سورج ڈھلتا اور ابھرتا رہتا ہے - فاختہ

سورج ڈھلتا اور ابھرتا رہتا ہے

وکٹر جان غزلیات مطالعات: 10 پسند: 0

سورج ڈھلتا اور ابھرتا رہتا ہے
وقت اپنے انداز بدلتا رہتا ہے
سوچوں تو ہر بار خطا تھی اِس کی ہی
مجھ پہ کیوں ہر بار برستا رہتا ہے
یوں لگتا ہے اب ملنا ہوگا محشر میں
روز نیا وہ وعدہ کرتا رہتا ہے
میں ہر لمحہ اُس کو پڑھتا رہتا ہوں
میرا فن اے جان نکھرتا رہتا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید