Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ازالہ - فاختہ

ازالہ

وکٹر جان نظمیں مطالعات: 15 پسند: 1

برسوں گزرے
اک کاغذ پہ
تتلی کی تصویر بنا کر
مانگ رہا ہوں
اس سے معافی
جس کے میں نے
پر نوچے تھے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید