یسو ع نام میں قدرت پائی جاتی ہے
حزقی ایل سروش
گیت
مطالعات: 116
پسند: 0
یسو ع نام میں قدرت پائی جاتی ہے
پاک کلام میں قدرت پائی جاتی ہے
۱
جو چشمہ کلوری سے بہتا ہے
وہ آج بھی پاپوں کو دھوتا ہے
۲
وہ کوڑھیوں کو پاک کرتا ہے
اور مردے زندہ کرتا ہے
۳
وہ اندھی آنکھیں کھولتا ہے
اور لنگڑ وں کا چلاتا ہے
۴
وہ گہنگاروں کو بلاتا ہے
اور دِل میں شانتی بھرتا ہے
واپس جائیں