یہوواہ یری سب کچھ مہیا کرتا ہے
حزقی ایل سروش
گیت
مطالعات: 132
پسند: 0
یہوواہ یری سب کچھ مہیا کرتا ہے
اپنے جلال کی دولت کے موافق
تیرے لئے ، میرے لئے
سب کچھ مہیا کرتا ہے
(۱)
فرشتوں کے وسیلے وہ حفاظت کرتا ہے
اپنے سچے پیار کی بارش برساتا ہے
(۲)
آسمانی نیا گیت یسوع دیتا ہے
کلوری کے پیار کا سنگیت دیتا ہے
(۳)
وہی بند دروازوں کو کھول دیتا ہے
آندھی اور طوفانوں کو وہ روک دیتا ہے
واپس جائیں