میرے دیس میں اَمن کے نغموں کی دائم جھنکار رہے
عمانوئیل نذیر مانی
قطعات
مطالعات: 129
پسند: 0
میرے دیس میں اَمن کے نغموں کی دائم جھنکار رہے
خُوشحالی ہو چاروں جانِب لوگوں میں بس پیار رہے
اِس کے ہر اِک موسم میں ہو پیار مَحبّت کی خُوشبو
کھیتوں میں ہریالی ہو اور پھُولوں پر مہکار رہے
واپس جائیں