Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میرا سایا - فاختہ

میرا سایا

وکٹر جان غزلیات مطالعات: 3 پسند: 0

میرا سایا
ملنے آیا
​ساگر ساگر
پیاسی چھایا
​قریہ قریہ
پیاسا پایا
​لمحہ لمحہ
بس اِک مایا
​الجھی سلجھی
میری کایا
​میں نے دیپک
راگ سنایا
​مجھ کو جلتا
سورج بھایا
​سونا سونا
آنگن پایا
​سچا جھوٹا
دھوکا کھایا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید