خوشی ہوگی بڑی خوشی ہوگی
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 119
پسند: 0
خوشی ہوگی بڑی خوشی ہوگی
آج شہر میں خوشی ہوگی
۱
اندھی آنکھیں دیکھیں گی
ناپاک روحیں بھاگیں گی
یسوع مسیح کی منادی ہوگی
خوشی ہوگی بڑی خوشی ہوگی
۲
ہو گی دعا روحِ پاک آئے گا
بیٹا خدا کا جلال پائے گا
دلہن کی دلہا سے شادی ہوگی
خوشی ہوگی بڑی خوشی ہوگی
۳
مکتی کی بارش شکتی کا جام
یسوع مسیح کا یہی پیغام
شیطان کی بربادی ہوگی
واپس جائیں