لہو جو یسوع کے بدن سے بہتا ہے
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 148
پسند: 1
لہو جو یسوع کے بدن سے بہتا ہے
تجھ سے مجھ سے کہتا ہے
بہا میں تیری شفا کو
۱
یہ میرا خون ہے عہدِ نو کا نشان
پیو گے جب بھی اسے ہو گا جیون نیا
جہان کے گناہو جو آپ اٹھاتا ہے
۲
ہر بیماری کا سن یہ لہو دام ہے
ہر گناہ کی شفا بخششِ عام ہے
یہی لہو ہم کو خدا سے ملاتا ہے
۳
یہ لہو ہے تیرے لئے یہ لہو ہے میرے لئے
یہ لہو بچائے ہمیں یہ لہو ہے سب کے لئے
واپس جائیں