میں اور میرا گھرانہ یسوع مسیح کے ساتھ رہیں گے
ارنسٹ مل
غزلیات
مطالعات: 148
پسند: 0
میں اور میرا گھرانہ یسوع مسیح کے ساتھ رہیں گے
یسوع مسیح سے بات کریں گے یسوع مسیح سے پیار کریں گے
1
پرستش کریں گے یسوع کی ، روح القدس سے بھریں گے
ہر بات یسوع مسیح کی ، حکمت سے ہم کریں گے
2
خوشیوں سے مہکے یہ آنگن ، خوشیاں ہی خوشیاں ہوں ہر سو
دکھ جو ہمیں آ دبائے ، روح القدس سےبات کریں گے
3
ہوگا مثالی گھرانہ ، ہالیلویاہ ہو گا ترانہ
کشتی نہ ڈوبنے دے وہ ، یسوع کو پتوار دیں گے
واپس جائیں