لہو لہو یسوع کا لہو
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 124
پسند: 0
لہو لہو یسوع کا لہو
گناہوں سے ہم کو دھوتا ہے
مسح مسح مسیح کی مسح
بندھن سارے کھولتا ہے
۱
بڑھیں بڑھیں نہ پیچھے ہٹیں
خدواند کا روح فرماتا ہے
شفا شفا مکمل شفا
پاک لہو دلاتا ہے
۲
لڑیں لڑیں نہ ہرگز ڈریں
پاک روح سمجھاتا ہے
فتح فتح شیطان پہ فتح
یسوع مسیح دلاتا ہے
۳
خدا خدا ہمارا خدا
دل میں رہنا چا ہتا ہے
خدا خدا ہمارا خدا
روح سے بھرنا چاہتا ہے
واپس جائیں