آ جاؤ تمہیں یسوع بلاتا ہے
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 108
پسند: 0
آ جاؤ تمہیں یسوع بلاتا ہے
سورگ کا راستہ دکھاتا ہے
۱
بیش قیمت اس کا خون ٹھکراؤ نہ
دور نہ بھاگو قریب آ جاؤ ناں
۲
نئے سرے سے جنم لینا ہے ضرور
آب و روح سے جنم لینا ہے ضرور
۳
یہ گھڑی ہے اب ہے توبہ کا سماں
پھر نہ جانے تم کہاں اور ہم کہاں
واپس جائیں