اَور سے کلوری کے میٹھی صدا آئی ہے
ارنسٹ مل
غزلیات
مطالعات: 137
پسند: 1
اَور سے کلوری کے میٹھی صدا آئی ہے
مار کھانے سے میرے سب نے شفا پائی ہے
۱
چہرہ بگڑا تھا ہر اک بشر سے بڑھ کر میرا
تم برابا تھا مگر میں نے سزا پائی ہے
۲
پیاسو آؤ تو سہی لے تو حیاتِ ابدی
مر گیا تھا، جی اٹھا ہوں، یوں قضا ڈھائی ہے
۳
اس قدر عشق مسیحا کو خدائی سے ہے ملؔ
خون سے اپنے خریدا یہ ندا آئی ہے
واپس جائیں