سندر ہے یسوع جی سندر ہے
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 117
پسند: 0
سندر ہے یسوع جی سندر ہے
تیرا کلام
میٹھا ہے یسوع جی میٹھا ہے
تیرا کلام
۱
تو ہی ہے ، یسوع جی توہی ہے
زندہ مدام
کرتے ہیں یسوع جی کرتے ہیں
تجھ کو سلام
۲
دیتا ہے یسوع جی دیتا ہے
مفت آرام
یہی ہے یسوع جی یہی ہے
تیرا پیغام
۳
لیتے ہیں یسوع جی لیتے ہیں
تیرا ہی نام
پیتے ہیں یسوع جی پیتے ہیں
روح کا جام
واپس جائیں