جے بولو خداوند کی خداؤں کا خدا
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 157
پسند: 0
جے بولو خداوند کی خداؤں کا خدا
جے بولو یسوع کی شاہوں کا شاہ
تعریف، تعریف، تعریف وہ لہو بہانے والا ہے
۱
حمد کرو خداوند کی کہ جس نے دکھ سہا
جس کے کوڑے کھانے سے مسیحی تُو بچا
۲
شکر کرو خدا روح کا جو رہتا ساتھ ساتھ
یسوع کی شکتی ہے ہم کو بھرتا دن اور رات
۳
جے جے ہو تثلیث کی رب ثالوث کی
پطرس اور پولس کے رب قدوس کی
۴
بھر جاؤ روح پاک سے جو ہے یسوع کا روح
یسوع کی شکتی سے ہم کو بھرتا پاک روح
واپس جائیں