سنگ سنگ چلوں گا تیرا گھر بنوں گا
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 124
پسند: 1
سنگ سنگ چلوں گا تیرا گھر بنوں گا
تُو بڑھتا رہے گا میں گھٹتا رہوں گا
یسوع تیرا جھنڈا اونچا کروں گا
۱
چہرہ تیرا تکتا رہوں گا
تیری مانند بنتا رہوں گا
تیرے جلال سے بھرتا رہوں گا
یسوع تیرا جھنڈا اونچا کروں گا
۲
عزت تیری میں بنوں گا
برتن تیرا میں بنوں گا
تیرے جلال سے بھرتا رہوں گا
یسوع تیرا جھنڈا اونچا کروں گا
۳
جسم کو مکے میں ماروں گا
روپ کو تیرے میں دھاروں گا
تیرے جلال سے بھرتا رہوں گا
یسوع تیرا جھنڈا اونچا کروں گا
واپس جائیں