چارلی کرک
چارلیؔ کرک کی میموریل سروس میں اُن کی اہلیہ ایریکا کرکؔ کا خطاب
ہیلو۔۔۔! خُدا آپ سب کو برکت دے کہ آپ سب میرے چارلیؔ کی تعظیم میں اور اُن کی یادگار کا جشن منانے کے لئے پوری دُنیا سے یہاں تشریف لائے۔