اس سیکشن پر کام جاری ہے جس میں 5000 سے زائد تمثیلات شامل کی جائیں گی۔
| تمثیلوں کا خزانہ
نیویگیشن مینو
ہوم پیج
زمرہ جات

بشارت، روح القدس، شاگردیت، مشنز

مشنری خادموں کا طریقہ

19 23 Jan, 2026
جب مشنری کسی نئے علاقے میں جاتے ہیں تو کیا وہ جا کر سب کو یہ بتاتے ہیں کہ تُم بہت گنہگار ہو اور تمہاری روحوں کی پرستش سراسر گناہ ہے؟ نہیں۔ وہ صرف خُدا کے کلام کی تعلیم دیتے ہیں اور جب لوگ سچائی کا پیغام سنتے ہیں تو روح القدس اُن باتوں کے بارے میں اُن کے دِلوں کو خُود قائل کرتا ہے۔ ہمیں ہر ایک کے گناہ کی طرف اشارہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جب ہم روح‌القدس پر انحصار کر کے چلیں گے تو وہ دوسروں کی زندگیوں میں اپنی مرضی پوری کرنے کے لیے ہمارے کاموں اور الفاظ کو استعمال کرے گا۔