اس سیکشن پر کام جاری ہے جس میں 5000 سے زائد تمثیلات شامل کی جائیں گی۔
| تمثیلوں کا خزانہ
نیویگیشن مینو
ہوم پیج
زمرہ جات

اتفاق اور اتحاد

مسیحی ایمانداروں کی یگانگت اور گاندھی صاحب کی رائے

23 20 Jan, 2026
یہ سوچنا بھی تقریباً ناممکن ہے کہ دو ایسے ایماندار اِس ایک ہی بدن کا حصہ ہوں، اُن میں ایک ہی روح‌القدس بسا ہو، اُن کی مستقبل کی امید بھی ایک ہو، اور اُن کا خداوند یسوعؔ مسیح بھی ایک ہو، مگر پھر بھی وہ یگانگت میں مل کر نہ چل سکیں۔ کہا جاتا ہے کہ کسی نے ہندوستان کے روحانی رہنما گاندھی سے پوچھا کہ ’’ ہندوستان میں مسیحیت کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟‘‘ انہوں نے جواب دیا، ’’مسیحی خود ‘‘۔
متعلقہ مشمولات