Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
گلہ نہیں ہے کوئی شکوہ نہ شکایت ہے - فاختہ

گلہ نہیں ہے کوئی شکوہ نہ شکایت ہے

عامر زریں قطعات پسند: 0

گلہ نہیں ہے کوئی شکوہ نہ شکایت ہے
یہ دوَر بھی تَو ترے ہجر کی عنایت ہے
یہ دوریاں بھی یہ محرومیاں بھی کیا کہنا
ہماری زیست میں یہ ہی تَو اک حکایت ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید