Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ظلمتِ شب کا ازالہ ہوگیا - فاختہ

ظلمتِ شب کا ازالہ ہوگیا

عامر زریں قطعات پسند: 0

ظلمتِ شب کا ازالہ ہوگیا
نُورِ یزداں سے اُجالا ہوگیا
اب نہیں کوئی بھی خطرہ اجل کا
شافیٔ انساں حوالہ ہوگیا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید