Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

تُو میرا دھن نہ ہُوا

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 130 پسند: 0

میں ترا دھن نہ ہوا اور تُو مرا دھن نہ ہوا
میں ترا من نہ ہوا تُو مرا درپن نہ ہوا
وہ کناروں کی طرح دُور رہے دو ساحل
اک اُتر نہ ہوا دوسرا دکن نہ ہوا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید