Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

بے ادب بے زباں

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 161 پسند: 0

آپ کی بیل پر امر بیل اک
ایک بوسے کو آن بیٹھی ہے
حسنِ شعر و ہنر کمال لئے
بے ادب، بے زبان بیٹھی ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید