Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

ریت سی گرد نے کی آنکھیں لال

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 122 پسند: 0

ریت سی گرد نے کی آنکھیں لال
سوزِ احساس کو نہ رنج و ملال
چبھتی سوزش ہے درد و غم کی عطا
آب و آتش کی مدھ بھرا سیال
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید