Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

میرے اندر کوئی تو بستا ہے

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 157 پسند: 0

میرے اندر کوئی تو بستا ہے
جو خزاں کو بہار کرتا ہے
زندگی کی اُمیدِ نو پا کر
دِل پژمُردہ بھی دھڑکتا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید