Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

تیرے خیال کو خُود ہی بھُلا لیا مَیں نے

ونسینٹ پیس عصیم رباعیات مطالعات: 134 پسند: 0

تیرے خیال کو خُود ہی بھُلا لیا مَیں نے
کہ بے خُودی میں نشیمن جلا لیا مَیں نے
نشاطِ آرزُو سے ہو کے خُود تہی دَاماں
غمِ حیات سے پہلُو بچا لیا مَیں نے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید