Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

بے سبب کیوں فریب کھاتے ہیں

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 158 پسند: 0

بے سبب کیوں فریب کھاتے ہیں
یونہی بارِ ستم اُٹھاتے ہیں
عادتاً آپ کچھ نہیں کہتے
طبعتاً وہ ہی ظلم ڈھاتے ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید