Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

رفعتِ شب کی طوالت کے جو افسانے ہیں

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 101 پسند: 0

رفعتِ شب کی طوالت کے جو افسانے ہیں
ترے شانوں پہ کسی راز کے تہہ خانے ہیں
لغزشیں حرفِ غزل بن کے اُبھر آئی ہیں
کتنے مخمور تری دید کے پیمانے ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید