Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

جستجو کا وہیں یہ ڈیرا تھا

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 103 پسند: 0

جستجو کا وہیں یہ ڈیرا تھا
شجر آنگن کا گر گیا اِک دن
ایک چنگاری آرزو کی عصیمؔ
سلگی پھر سے جسے سلایا تھا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید