Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

حصارِ ذات میں اُلجھے رہو گے تم کب تک

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 110 پسند: 0

حصارِ ذات میں اُلجھے رہو گے تم کب تک
یہ نوحہ درد کا پڑھتے رہو گے تم کب تک
ذرا سا روزنِ زنداں سے جھانک لو باہر
عتابِ سوزِ جاں سہتے رہو گے تم کب تک
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید