Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

راندۂ درگاہ تھی جب سے ہوئی انسانیت

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 126 پسند: 0

راندۂ درگاہ تھی جب سے ہوئی انسانیت
در بدر مصلوب ہی ہوتی رہی انسانیت
جب نہ تھا انسان انساں، جب نہ تھی انسانیت
آ گئی تثلیث کی صُورت میں تب وحدانیت
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید