Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

بہا جو خُون کا دھارا حیات بن بن کر

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 127 پسند: 0

بہا جو خُون کا دھارا حیات بن بن کر
مٹا کے رکھ دیں سیاہ بختیوں کی تحریریں
طلوعِ قوّتِ ایمانِ ابنِ مریم سے
چھنک کے ٹُوٹ گِریں ظلمتوں کی زنجیریں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید