Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

سجا کے مرمریں پتّھر سے آشیانوں کو

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 118 پسند: 0

سجا کے مرمریں پتّھر سے آشیانوں کو
خُود اپنے دستِ لہو رنگ کو چھُپاتے ہیں
اُٹھائے ہاتھ میں پتّھر وہی فقیہہِ شہر
ہر ایک عُریاں بدی شہر سے مٹاتے ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید