Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

مرمریں بانہوں پہ چاندی کی مہک

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 116 پسند: 0

مرمریں بانہوں پہ چاندی کی مہک
شوخیٔ حدت کی خیرہ مستیاں
اک سلگتا دل تمہارے ہاتھ ہے
پھینک دینا جل اُٹھیں جو انگلیاں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید