Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

تیکھے تیکھے طویل مضموں میں

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 158 پسند: 0

تیکھے تیکھے طویل مضموں میں
کس مصور کا خط کشیدہ ہو
لہر سی اک دراز ہو جیسے
جیسے اک بحرِ ناشنیدہ ہو
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید