Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

کس قدر تیز تیز چلتا ہے

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 111 پسند: 0

کس قدر تیز تیز چلتا ہے
دل کی نازک روش پہ شرما کر
جب بھی روکا ہے اس کو سانسوں میں
وہ ہَوا ہو گیا ہے کترا کر
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید