Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

آئینہ داری

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 153 پسند: 0

زباں، حرکت، سماعت، خاطرِ آئینہ داری
حلیمی، صدق، نیکی اور محبت وجۂ دلداری
نہیں جھنکار سیم و زور کی یا تابِ ہنر کاری
ہے پر نا آشنائے دردِ دِل پتھر کی گُل کاری
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید