Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

نادم اپنے کئے پہ ہونا تھا

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 112 پسند: 0

نادم اپنے کئے پہ ہونا تھا
بار ہا تو غلط نہیں ہوتا
تادمِ غم زدہ کی حالت پر
بسکہ ماتم فقط نہیں ہوتا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید