Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

برگِ گلاب رکھی ہے آپ کے لئے

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 172 پسند: 0

برگِ گلاب رکھی ہے آپ کے لئے
ہو عطر عطر آنگن اب یارِ غار کا
حاضر کلام تازہ ہے آپ کے لئے
اک ٹوٹے دیدہ ور کا ایک بے مہار کا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید