Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

ہم کو جو سدا سے بڑی مرغوب رہی ہے

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 108 پسند: 0

ہم کو جو سدا سے بڑی مرغوب رہی ہے
شاید کہ زمیں ہی وہ اب ڈوب رہی ہے
کچھ یاد نہیں سمت کہ جانا کہاں کو ہے
مٹی ہوا کے ساتھ ہی مضروب رہی ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید